the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ نے آج کہا کہ مودی سرکار کے تین سال کے اقتدار کے دوران ملک کی سیاست میں بنیادی تبدیلی اور کنبہ پروری ، ذات پات اور ناز برداری کی پالیسی کو ختم کرکے دنیا بھر میں ملک کا وقار قائم کیا گیا ہے۔مسٹر شاہ نے سرکار کے تین سال مکمل ہونے پر اس کی کامیابیوں کی تفصیل بتانے یہاں منعقدہ اخباری کانفرنس میں کہا کہ



سیاست سے کنبہ پروری ، ذات پات اور ناز برداری کا خاتمہ ایک مبارک اشارہ ہے اور پچھلے 70 سال میں ترقی کے لئے جو کام نہیں ہوسکے تھے انہیں تین سال کے اقتدار کے دوران پورا کیا گیا ہے۔مسٹر شاہ نے مودی سرکار کو غریبوں ، دلتوں ، پسماندہ طبقات ، آدی واسیوں ، خواتین اور نوجوان کی سرکار بتاتے ہوئے کہا کہ یہ سرکار شفاف طریقے سے اور فیصلہ کن ڈھنگ سے کام کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.